ناسا کی جانب سے11ستمبر کے حملوں کی نادر ویڈیو جاری

13  ستمبر‬‮  2021

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں 11 ستمبر کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملوں کو پورے 20 برس گزر جانے پر امریکی خلائی ایجنسی ناسانے ایک نادر نوعیت کی تصویر جاری کی ہے۔ تصویر میں حملے کے نتیجے میں اٹھنے والے دھوئیں کی بھاری مقدار ظاہر ہو رہی ہے

۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایجنسی کی جانب سے نیویارک شہر میں ان حملوں کی جاری کی گئی تصویر خلا میں موجود ایجنسی کے ایک خلانورد نے لی تھی۔ ناسا کی ٹویٹ میں بتایا گیا کہ خلانورد فرینک کول بیرٹسن سال 2001 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں تھا اور اس نے خلا سے ان حملوں کا مشاہدہ کیا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…