موبائل فون سروسز 2 دن بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارشات بھیج دی گئیں

13  اگست‬‮  2021

پشاور(آن لائن)پشاور سمیت صوبے کے 13ا ضلاع میں 2دن کے لئے موبائل فون بند کرنے کی سفارشات وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہیں۔ اور وزارت داخلہ کی

منظوری کے بعد نویں محرم الحرام اوردسویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس صبح 6بجے سے رات 11بجے تک بند رکھا جائے گا۔ پشاور، کوہاٹ، کرم، ڈی آئی خان، ہری پور،بنوں، لکی مروت، نوشہرہ، مردان، ابیٹ آباد، مانسہرہ میں موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارشات محکمہ داخلہ کی جانب سے کر دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری طرف خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر صوبے کے 13حساس اضلاع میں گزشتہ روز سے فوج کی تعیناتی کردی گئی ہیں پشاور میں پاک فوج، خیبر پختونخواپولیس، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور فرنٹیئر کور نے سیکورٹی کے پیش نظر مختلف علاقوں میں گشت کے ساتھ ساتھ فلیگ مارچ بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…