پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب کتنے ارب ڈالر پاکستان کو فراہم کرنے کو تیار ہو گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

17  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے سعودی عرب پاکستان کو 5 ارب ڈالر کا قرضہ دے گا، اس کے علاوہ چین پاکستان میں سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا، واضح رہے کہ پاکستان کی خراب معاشی صورتحال کو سنبھالا دینے کے لیے اسلامی ملک سعودی عرب جو ہر موقع پر پاکستان کی مدد کرتا ہے نے پاکستان کو آسان اور نرم شرائط پر پانچ ارب ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے، ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے  نکالنے کے

لیے چین کی جانب سے سی پیک کے تحت مزید 42 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی جائے گی اور برادر اسلامی ملک سعودی عرب پاکستان کو نرم شرائط پر پانچ ارب ڈالر کا قرضہ دے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے سعودی عرب اور چین کے دورہ کے موقع پر ان معاملات کو طے کیا جائے گا، اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان پیر کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں اور وہ نومبر میں چین کا دورہ کریں گے اور اس دورہ میں سی پیک کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…