چیف جسٹس آج کس اہم ترین کیس کی سماعت کرنے جارہے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

14  ستمبر‬‮  2018

لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار آج (ہفتہ ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ سے متعلق مختلف کیسز کی سماعت کریں گے ۔چیف جسٹس منرل واٹر کمپنیوں سے متعلق لیے گئے ازخود نوٹس کی بھی سماعت کریں گے ۔ علاوہ ازیں چیف جسٹس اخوت فائونڈیشن کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…