صدارتی انتخاب میں مجموعی طور پر کتنے ووٹ ڈالے گئے کتنے ووٹ مسترد اور کتنے درست قرار دئیے گئے ، حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے

4  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) چیف الیکشن کمشنر نے فارم 7 پر صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ مرتب کرلیا ، تحریک انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی بطور صدارتی امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں،صدارتی انتخاب میں مجموعی طور پر ایک ہزار 110 ووٹ کاسٹ ہوئے، عارف علوی کو 576 مجموعی درست ووٹ ملے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن نے فارم 7 پر صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ مرتب کرلیا اور چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر)سردار محمد رضا نے بطور ریٹرننگ افسر

حتمی نتیجہ مرتب کیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب میں مجموعی طور پر ایک ہزار 110 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں سے 28 ووٹ مسترد ہوئے جب کہ 1 ہزار 82 ووٹ درست قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کامیاب ہونے والے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کو 576 مجموعی درست ووٹ ملے۔الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ وفاقی حکومت کو بھجوایا دیا ، صدر کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن وفاقی حکومت جاری کرے گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…