چوہدری شجاعت ضمنی انتخاب میں کس حلقے سے حصہ لینگے، کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے گئے

30  اگست‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 65 تلہ گنگ سے ضمنی انتخابات کیلئے اپنی جماعت اور پاکستان تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی داخل کر دئیے گئے ہیں۔ اس حلقہ سے عام انتخابات میں چودھری پرویزالٰہی بھاری اکثریت سے منتخب ہوئے تھے جنہوں نے بعد ازاں یہ نشست چھوڑ دی تھی۔ چودھری شجاعت حسین کو دونوں

جماعتوں کے رہنمائوں و کارکنوں، سابق ارکان اسمبلی کے علاوہ عمائدین علاقہ اور ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور عوام کی حمایت حاصل ہے۔ چودھری سالک حسین کے کاغذات نامزدگی بھی اسی نشست کیلئے داخل کئے گئے ہیں جو متبادل امیدوار ہیں۔ کاغذات نامزدگی داخل کراتے وقت پاکستان مسلم لیگ و تحریک انصاف کے رہنمائوں، منتخب بلدیاتی نمائندوں اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…