عامر لیاقت کو مجھ سے متعلق جو کہنا ہے کہیں، میں اپنے باپ سے بھی نہیں ڈرتا،فیصل واوڈا بھی تنازع میں کود پڑے

29  اگست‬‮  2018

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ انھیں علم نہیں کہ عامر لیاقت کیوں ناراض ہیں، انھوں نے انٹرویو میں کیا کہا، یہ بھی علم نہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت کو مجھ سے متعلق جو کہنا ہے کہیں میں اپنے باپ سے بھی نہیں ڈرتا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کی اطلاع کے مطابق کراچی کا کوئی ایم این اے ناراض نہیں ہے۔

اگر کوئی ایم این اے ذاتی طور پر ناراض ہے تو دوستوں کو منائیں گے۔تحریکِ انصاف کے رہنما نے وزیرِ اعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملے پر کہا 6 سے 8 گاڑیوں میں جائیں اور روڈ بلاک کریں تو بھی ان کو راس نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کے وزیرِ اعظم ہیں ان کی عزت ہم سب کا فرض ہے، ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے سے مسائل جلد حل ہوں گے، انھوں نے وزیر اعظم ہاؤس اور دیگر سہولتیں بھی چھوڑ دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…