شہری شاہین ایئر لائنز کی وجہ سے چین میں محبوس ہوئے ،جرمانہ فی مسافر ایک لاکھ نہیں بلکہ کتنا ہوگا؟چیف جسٹس نے شاہین ائیر لائن کو دن میں تارے دکھا دئیے

20  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(اے این این)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شاہین ایئر لائنز کو حکم دیا ہے کہ ایک ہفتے میں 2کروڑ روپے عدالت میں جمع کرائیں، شاہین ایئرلائنز کی وجہ سے چین میں پھنسنے والے مسافروں کو ہرجانہ کی ادائیگی کا فیصلہ عدالت کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین ایئر لائنز کی وجہ سے مسافروں کے چین میں پھنسنے کے نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوئی۔شاہین ایئر لائنزکے وکیل نے

عدالت کو بتایاکہ متاثرہ مسافروں کو 3 ماہ کے دوران ایک لاکھ روپے تک ہرجانہ کی ادائیگی کے لئے کمیٹی بنا دی ہے۔اس پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے حکم دیاکہ 3 ماہ نہیں، بلکہ ایک ہفتے میں 2کروڑ روپے عدالت میں جمع کرائیں، لوگوں کا جو حق بنتا ہے، وہ دیں، لوگ شاہین ایئر لائنز کی وجہ سے چین میں محبوس ہوئے تھے۔چیف جسٹس نے کہا کہ ہرجانہ بھی ایک لاکھ تک محدود نہیں ہوگا، بلکہ اس کا فیصلہ عدالت کرے گی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…