ایشیا بھر سے کام کرنیوالی نئی آئن لائن کمپنیوں میں پاکستان کی کس کمپنی کو شارٹ لسٹ کیا گیا؟گوگل نے اعلان کردیا

19  اگست‬‮  2018

کراچی (این این آئی) گوگل کے مطابق ایشیا بھر سے 305 انٹرٹینمٹ ،فوڈ،ہیلتھ،ٹیکنالوجی، اور زراعت سمیت دیگر شعبوں کام کرنے والی نئی آئن لائن کمپنیوں کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ جن میں سے صرف 10شارٹ لسٹ ہوئیں۔ پاکستان سے صرف ایک ہی کمپنی کو ’مرہم‘ کو شارٹ لسٹ کیا گیا۔ جو ملک بھر میں آئن لائن طبی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ آئن لائن طبی سہولیات

فراہم کرنے والی کمپنی ’مرہم‘صارفین کو مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرزکی گھر بیٹھے سروس فراہم کرتی ہے۔ ’مرہم‘ لاہور ، کراچی ، اسلام آباد، کوئٹہ پشاور ،حیدرآبا د، لاڑکانہ، ڈیراغازی خان ، اور راولپنڈی سمیت پاکستان بھرمیں صارفین کو گھر بیٹھے طبی سہولیات اور ماہر ڈاکٹروں کی سروس فراہم کرتی ہے۔ بلاشبہ یہ مرہم کے لئے قابلِ فخر مقام ہے۔ اس موقع پر مرہم کے بانی’احسان اِمام‘کا کہنا ہے:’مجھے بے حد خوشی ہے کہ مرہم پاکستان کی ایک بڑے سطح پر نمائندگی کررہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…