سعودی عرب میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور خاطر مدارت کے قابل تحسین واقعات نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی،ہر طرف سے تعریفیں

18  اگست‬‮  2018

ریاض (سی پی پی)سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد کے ساتھ مقامی شہریوں کی طرف سے اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور خاطر مدارت کے قابل تحسین واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں۔سعودی پولیس اہلکار کی جانب سے ایک عمر رسیدہ حاجن کو اپنے جوتے دینے کی ویڈیو کے بعد دو مزید ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں سعودی نوجوانوں کو عازمین حج میں جوتے تقسیم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ مقبول ہونے والی ویڈیوز میں نوجوان عازمین حج میں جوتوں کی تقسیم کو صدقہ فی سبیل اللہ اور اللہکے مہمانوں کی خدمت قرار دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان ویڈیوز کو عوامی حلقوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر سراہا گیا اور سعودی عوام کی جانب سے عازمین حج کی مدد کے جذبے کی عکاسی قرار دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…