پاکستان کے کرارے جواب نے امریکہ کی عقل ٹھکانے لگا دی ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا یو ٹرن، پاکستان کو کیا بڑی پیش کش کر دی

14  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)امریکہ نے یوم آزادی پاکستان کے پرمسرت موقع پر پاکستان کی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یوم آزادی پاکستان کے موقع پر امریکی وزیرخارجہ مائیکل آر پومپیو نے امریکی حکومت کی جانب سے پاکستانی عوام کو مبارک باد ی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حکومت کی جانب سے

پاکستان کی عوام کو مبارک باد دیتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ساتعشروں سے زائد عرصے سے دونوں ممالک کی عوام کے مابین مضبوط روابط قائم ہیں اور یہی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ آنے والے برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو جائیںگے۔ انہوں نے کہاکہ جنوبی ایشیاء میں سلامتی ، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کے حصول میں ہم پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ کام کی خواہش رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…