لیڈر ہو تو ایسا ! ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی طیب اردوان نے عوام کو کیا کرنے کا حکم دیدیا؟ جان کر آپ بھی یقیناً مرد مجاہد کو داد دینے پر مجبو رہو جائیں گئے

12  اگست‬‮  2018

انقرہ (آئی این پی)ترک صدر طیب اردگان نے امریکہ کی جانب سے ترک اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس بڑھانے کے اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک کرنسی کی قدر گرانا ترکی کے خلاف معافی جنگ ہے اور ترک یہ جنگ جیت کر دکھائے گا۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں ترک صدر طیب اردگان نے کہا کہ ترکی کی معیشت مشکلات

کا شکار نہیں ہے، ترک کرنسی کی قدر گرانا ترکی کے خلاف معاشی جنگ ہے، ترکی یہ معاشی جنگ جیت کر دکھائے گا، ترکی، روس، چین اور دوسرے ممالک سے اپنی کرنسی میں تجارت کرے گا۔ واضح رہے کہ ترک اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیکس بڑھانے کے امریکی اعلان پر ترک کرنسی کی قدر میں 20فیصد کمی ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…