پیرصاحب دلہن بن گئے یہ پیر دلہن بن کر کیوں بیٹھا ہے؟ عوام کو ایسی وجہ بتا دی کہ مسلمان آگ بگولا ہو گئے

18  جولائی  2018

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک دلہن بنے پیر کی تصویر وائرل ہے جس میں اس پیر کو دلہن کی طرح سج کر ایک تخت پر بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، کوئی اسے ’’مہندی والی سرکار‘‘ قرار دے رہا ہے تو کوئی اسے دلہن بتا رہا ہے لیکن جب اس کی حقیقت سامنے آئی تو لوگ حیران رہ گئے۔ ویب سائٹ پڑھ لو نے دعویٰ کیا ہے

کہ یہ پیر دراصل تصوف کے اصول ’’فنا فی اللہ‘‘ کے تحت خود کو (نعوذ باللہ) اللہ کی دلہن کے طور پر ظاہر کر رہا ہے۔ ویب سائٹ نے لکھا کہ کیا کسی کافر فرقے کے پیروکار بھی یہ قرار دے سکتے ہیں کہ ان کے پیر بابا نے (نعوذ باللہ) اللہ سے شادی کر رکھی ہے؟ ’’فنا فی اللہ‘‘ کے عقیدے کے مطابق ایک پاک بابا اپنی ذات کو اللہ میں ضم کردیتا ہے اور یہ اسی صورت ممکن ہے جب وہ (نعوذ باللہ) اللہ سے شادی کر لے۔ درحقیقت اللہ کی دلہن کا مشہور واقعہ ایک اعلیٰ حضرت کی کتاب میں ہے اس واقعہ میں ذکر کیا گیا ہے کہ لوگوں کا ایک گروہ ایک بابا کے پاس گیا اور بارش کے لیے اللہ سے دعا کرنے کی درخواست کی۔ لوگوں کی درخواست پر پیر بابا گھر سے باہر نکلا اور اپنے دونوں ہاتھوں میں پہنی گئی چوڑیاں آسمان کی طرف کیں اور کہا یا اللہ بارش برسا نہیں تو اپنی دلہن کو اٹھالے۔ویب سائٹ نے مزید لکھا کہ اسلامک سکالر شیخ معراج ربانی اس طرح کے فرقوں کی تعلیمات کی خوب دھجیاں اڑاتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اللہ پاک ہے اور ان تمام بیہودہ لغویات سے پاک ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…