عمران خان کو تعزیت کیلئے بلور ہاؤس آنے سے روکنے کی افواہوں کے بعد ایک اور بڑا تنازعہ، غلام احمد بلور نے عمران خان کے بارے میں ایسی سخت بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

17  جولائی  2018

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کو سوشل میڈیا پر ہارون بلور کی تعزیت کرنے کے لیے پشاور بلور ہاؤس نہ جانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، اسی حوالے سے غلام احمد بلور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی کو تعزیت کے لیے بلور ہاؤس آنے سے نہیں روکا ہے، انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹوں کے سر پر سینگ ہوتے تو عمران خان کے سر پر ہوتے، سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی

کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے، غلام احمد بلور نے کہا کہ ہارون بلور کی شہادت سکیورٹی واپس لینے کی وجہ سے ہوئی، انہوں نے کہا کہ ہمیں کچھ لوگوں پر شک ہے اور اس بارے میں معلومات حاصل کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ دانیال بلور نے خود اعلان کر دیا کہ اس کی والدہ انتخابات میں حصہ لیں گی، غلام احمد بلور نے کہا کہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ابھی اس کا وقت نہیں ہے، میں اپنے گھر کے کسی اور شخص کو مروانے کے لیے تیار نہیں، غلام احمد بلور نے کہا کہ اے این پی کا حلقہ پی کے 78 سے کون امیدوار ہو گا اس کا حالات کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں دھماکے کی جگہ چھ منٹ بعد پہنچا اگر جلدی پہنچ جاتا تو میں بھی دہشت گردوں کا نشانہ بن چکا ہوتا۔ عمران خان کو سوشل میڈیا پر ہارون بلور کی تعزیت کرنے کے لیے پشاور بلور ہاؤس نہ جانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، اسی حوالے سے غلام احمد بلور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی کو تعزیت کے لیے بلور ہاؤس آنے سے نہیں روکا ہے، انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹوں کے سر پر سینگ ہوتے تو عمران خان کے سر پر ہوتے، سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے، غلام احمد بلور نے کہا کہ ہارون بلور کی شہادت سکیورٹی واپس لینے کی وجہ سے ہوئی



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…