اکشے کمار کی فلم ’برادر‘14 اگست سے سینماءگھروں کی زینت بنے گی

1  اگست‬‮  2015

اکشے کمار کی فلم ’برادر‘14 اگست سے سینماءگھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم برادرزرواں ماہ 14اگست کو سینماءگھروں کی زینت بنے گی، ٹریلر نے فلم کی ریلیز سے پہلے ہی دھوم مچا دی ہے ۔بالی ووڈ فلم میں کھلاڑیوں کے کھلاڑی اکشے کمار اورسدھارت ملہوترا پہلی مرتبہ ایک ساتھ ان ایکشن ہونگے،فلم کی کہانی دو بھائیوں کے… Continue 23reading اکشے کمار کی فلم ’برادر‘14 اگست سے سینماءگھروں کی زینت بنے گی

کنگنا اور رنبیر کپور پہلی بار فلم میں اکٹھے کام کریں گے

1  اگست‬‮  2015

کنگنا اور رنبیر کپور پہلی بار فلم میں اکٹھے کام کریں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ اور رنبیر کپور پہلی بار پردہ سکرین پر اکھٹے دکھائی دینگے۔ دونوں اداکارسنجے دت پر بنائی جانیوالی فلم کے مرکزی کرداروں میں دکھائی دیں گے۔حقیقی کردار پر مبنی فلم کے تخلیق کارراج کمار ہرانی ہیں جنہوں نے رنبیر کپور کو سنجو بابا کے کردار کیلئے چنا ہے… Continue 23reading کنگنا اور رنبیر کپور پہلی بار فلم میں اکٹھے کام کریں گے

مزاحیہ اداکار فرید خان انتقال کر گئے

1  اگست‬‮  2015

مزاحیہ اداکار فرید خان انتقال کر گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف مزاحیہ ادکار فرید خان انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم منہ کے کینسر کا شکار تھے۔ اس کے علاوہ وہ عارضہ قلب میں بھی مبتلا تھے۔ انہیں کینسر کے علاج کے سلسلے میں نجی ہسپتال داخل کروایا گیا تھا جہاں وہ آج صبح چھ بجے انتقال کرگئے۔ ان کا جنازہ… Continue 23reading مزاحیہ اداکار فرید خان انتقال کر گئے

فحاشی کا الزام ، اداکارہ سنی لیون کابیان ریکارڈ ………

31  جولائی  2015

فحاشی کا الزام ، اداکارہ سنی لیون کابیان ریکارڈ ………

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اپنے خلاف درج کرائے گئے فحاشی کے مقدمے میں اپنا بیان درج کرانے ممبئی کے تھانے پولیس سٹیشن پہنچ گئیں، سنی لیون نے سائبر کرائم انویسٹی گیشن آفیسر جگدیش ساونت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے خلاف انٹرنیٹ پر چلنے والی جس… Continue 23reading فحاشی کا الزام ، اداکارہ سنی لیون کابیان ریکارڈ ………

پریانکا کا اپنی دو فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہونے پر اظہار افسوس

31  جولائی  2015

پریانکا کا اپنی دو فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہونے پر اظہار افسوس

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی آنے والی فلم’ ’باجی راو¿ مستانی“ اور’ ’دل والے“ کی ایک ساتھ ریلیز پر افسوس کا اظہار کیا۔حال ہی میں ٹوئٹر پر پریانکا کے پرستار نے ان سے اپنی فلم باجی راو¿ مستانی کی ریلیز کی تاریخ کو تبدیل کرنے کی گزارش کی جس کے باعث… Continue 23reading پریانکا کا اپنی دو فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہونے پر اظہار افسوس

فلم ”بن روئے “ سخت محنت کا نتیجہ ہے ، اداکارہ خان

31  جولائی  2015

فلم ”بن روئے “ سخت محنت کا نتیجہ ہے ، اداکارہ خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فلم ”بن روئے“ کی بولی وڈ میں ریلیز نہ ہونے کی ابتدائی قیاس آرئیوں کے بعد اب معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی فلم انڈیا کے بڑے شہروں میں 7 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بن روئے کو انڈیا میں عید پر بجرنگی بھائی کے ساتھ ریلیز کرنے کا مصوبہ تھا… Continue 23reading فلم ”بن روئے “ سخت محنت کا نتیجہ ہے ، اداکارہ خان

مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

31  جولائی  2015

مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقامی عدالت نے نکاح پر نکاح کے الزام میں اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔نجی ٹی ویکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت نے درخواست گزار عتیق الرحمان کی درخواست پر نکاح پر نکاح کے الزام میں اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو… Continue 23reading مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

مادھوری ڈکشٹ نے ملبوسات کا برانڈ لانچ کردیا

31  جولائی  2015

مادھوری ڈکشٹ نے ملبوسات کا برانڈ لانچ کردیا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں اپنا ملبوسات کا برانڈ لانچ کیا ہے جس کا نام میڈز رکھا گیا ہے۔مادھوری کے اس ملبوسات کے برانڈ کو ایسے لوگوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے جو کہ کھلاڑی یا ڈانسر ہوں جس کے باعث اسے ڈانس ود مادھوری کا… Continue 23reading مادھوری ڈکشٹ نے ملبوسات کا برانڈ لانچ کردیا

ماہ نور نے فیصل آباد کے اسٹیج ڈرامہ بینوں کو بھی ناچ نچادیا

31  جولائی  2015

ماہ نور نے فیصل آباد کے اسٹیج ڈرامہ بینوں کو بھی ناچ نچادیا

لاہور(نیوز ڈیسک )اداکارہ ماہ نور نے فےصل آبادکے اسٹےج ڈرامہ بےنوں کو بھی ناچ نچا دےا ،اداکارہ کے منفرد آئےٹم کے باعث شائقےن ہال مےں جھومتے رہے ۔ بتاےا گےا ہے کہ اداکارہ ماہ نور جو اپنی زندگی مےں پہلی مرتبہ فےصل آباد کے منروا تھےٹر مےں زےر نمائش اسٹےج ڈرامہ ”کڑی چن ورگی “مےں… Continue 23reading ماہ نور نے فیصل آباد کے اسٹیج ڈرامہ بینوں کو بھی ناچ نچادیا