سونونگم نے گلوکار عمر ندیم کا گانا چرانے پر معافی مانگ لی

14  دسمبر‬‮  2023

سونونگم نے گلوکار عمر ندیم کا گانا چرانے پر معافی مانگ لی

ممبئی (این این آئی) بھارتی معروف گلوکار سونونگم نے پاکستانی گلوکار عمر ندیم کا گانا چرانے پر معافی مانگ لی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پاکستانی گلوکار عمر ندیم نے پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونونگم کی معافی قبول کر لی ہے۔مذکورہ پوسٹ… Continue 23reading سونونگم نے گلوکار عمر ندیم کا گانا چرانے پر معافی مانگ لی

ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

4  دسمبر‬‮  2023

ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اینکراورمیزبان اقرار الحسن کی تیسری شادی سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا، کا نیوز کاسٹرعروسہ خان نے اقرار سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔کچھ عرصہ قبل اقرارالحسن اورعروسہ خان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر خاصی وائرل تھیں تاہم دونوں نے اس حوالے سے کوئی… Continue 23reading ٹی وی اینکر عروسہ خان نے اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

4  دسمبر‬‮  2023

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تبو نے پہلی بار اپنے پاکستانی والد سے متعلق خاموشی توڑدی۔مختلف بھارتی ویب سائٹس کے ذریعے یہ خبر زیر گردش رہی ہیکہ تبو پاکستانی اداکار کی بیٹی ہیں لیکن اس حوالے سے اداکارہ نے کبھی کوئی وضاحت نہیں دی تھی، تاہم اب حال ہی میں بھارتی… Continue 23reading تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی

4  دسمبر‬‮  2023

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی

لاہور (این این آئی)معروف اداکار اور میزبان عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے فوکل پرسن اور سیاسی مشیر حمزہ علی چوہدری سے دوسری شادی کرلی۔کرن اشفاق کی شادی کی خبر گزشتہ روز سامنے آئی تھی جس کے بعد اداکارہ نے اتوار کی شام خود تصدیق… Continue 23reading عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے پی پی عہدیدار سے دوسری شادی کرلی

بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

2  دسمبر‬‮  2023

بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ان کے اور سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے درمیان قریبی تعلقات قائم تھے جبکہ گوتم گھمبیر بھی ان کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پائل گھوش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سلسلہ وار پوسٹس کیں جس میں… Continue 23reading بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

2  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ ٹائون شپ لاہور کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس میں فنکاروں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ استاد بدرالزمان نیاپنے گائیکی… Continue 23reading پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

عالیہ بھٹ کی بھی غیراخلاقی “ڈیپ فیک” ویڈیو وائرل

28  ‬‮نومبر‬‮  2023

عالیہ بھٹ کی بھی غیراخلاقی “ڈیپ فیک” ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں کچھ عرصے سے اداکارائوں کی ڈیپ فیک ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں۔ اداکارہ رشمیکا مندانا، کاجول اور کترینہ کیف کی بھی جعلی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر… Continue 23reading عالیہ بھٹ کی بھی غیراخلاقی “ڈیپ فیک” ویڈیو وائرل

نبیل ظفر کا آٹو گراف کیلئے آنے والی مداح سے شادی کا انکشاف

27  ‬‮نومبر‬‮  2023

نبیل ظفر کا آٹو گراف کیلئے آنے والی مداح سے شادی کا انکشاف

لاہور (این این آئی) معروف اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار نبیل ظفر نے آٹو گراف لینے کیلئے آنے والی مداح سے شادی کا انکشاف کر دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکار نبیل ظفر نے اپنے کیریئر سمیت دیگر معاملات پر کھل کر بات کی۔اداکار نے شادی اور محبت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading نبیل ظفر کا آٹو گراف کیلئے آنے والی مداح سے شادی کا انکشاف

عازمین کیلئے خوشخبری، حج درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا گیا

27  ‬‮نومبر‬‮  2023

عازمین کیلئے خوشخبری، حج درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا گیا

کراچی(این این آئی)آئندہ سال حج کیلئے عازمین سے درخواستوں کی وصولی آج 27نومبرسے شروع ہوجائے گی جو 12 دسمبر تک جاری رہے گی، 2024 میں 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے، زائد درخواستیں موصول ہونے پر قرعہ اندازہ ہوگی، خواتین پہلی مرتبہ بغیر محرم حج ادا کرسکیں گی۔… Continue 23reading عازمین کیلئے خوشخبری، حج درخواستوں کی وصولی کا اعلان کردیا گیا