پاکستان چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیارکرنیوالے گلوکارعدنان سمیع کوبھارت میں گائے کا گوشت دستیاب ہونے کا دعوی مہنگا پڑ گیا

19  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (  آن لائن)پاکستان چھوڑ کر بھارتی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت کے حوالے سے ایک اور دعوی کر دیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کا رخ ایک مرتبہ پھر سے ان کی طرف ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عدنان سمیع خان نے دعوی کیا کہ

ایک بات آپ سب لوگ واضح طور پر جان لیں کہ بھارت میں گائے کا گوشت کھلے عام ٹھیک ویسے ہی دستیاب ہے جیسے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں شراب دستیاب ہے۔عدنان سمیع خان کے اس دعوے پر پاکستانی صحافی اجمل جامی نے انہیں چیلنج کیا کہ اگر واقعی ایسا ہے تو آپ گائے کے گوشت کے ساتھ اپنی ایک عدد تصویر پوسٹ کر دیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…