ڈیموں کی تعمیر کی مہم، گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

11  جولائی  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے باقاعدہ مہم چلانے کا اعلان کر دیا ہے، عطا اللہ نے کہا کہ وہ انتخابات کے بعد ڈیموں کی تعمیر کے لیے باقاعدہ مہم چلائیں گے اور ملک کے تمام بڑے شہروں میں شو کر کے ڈیموں کے لیے فنڈ اکٹھا کروں گا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ ڈیموں کی تعمیر کے لیے منعقد کیے جانے والے شو کی تمام تر آمدن چیف جسٹس کے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں گے۔

واضح رہے کہ ڈیموں کی تعمیر کے لیے چیف جسٹس نے دس لاکھ کا عطیہ کرکے اس کی ابتداء کی تھی، اس کے بعد آرمی چیف نے ایک ماہ کی تنخواہ اور آرمی کے جوانوں نے بھی اس میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا تھا، ہر کوئی پاکستان میں بڑھتے ہوئے پانی کے بحران کی وجہ سے پریشان ہے اور وہ اس کا حل چاہتا ہے، اسی وجہ سے معروف گلوکار عطاء اللہ عیسی خیلوی نے بھی ڈیموں کی تعمیر کے لیے فنڈ اکٹھا کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…