میشا شفیع کے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کی اصل کہانی سامنے آگئی،ایسا کون سا مطالبہ تھا جو پورا نہ ہونے پر میشاشفیع نے علی ظفر پر اسقدر سنگین الزامات لگائے؟انتہائی افسوسناک انکشافات

20  اپریل‬‮  2018

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ نے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات کیوں عائد کئے ،ایسا کون سا مطالبہ تھا جو پورا نہ ہونے پر میشاشفیع نے علی ظفر پر اسقدر سنگین الزامات لگائے؟ متنازعہ ٹویٹ سے پہلے وہ کہاں تھیں اور کیا کر رہی تھیں، میشا شفیع اور علی ظفر کے تنازعہ کے پیچھے اصل وجہ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ میشا شفیع نے معروف گلوکار، اداکار اور ماڈل علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کئے ہیں۔گزشتہ میشا شفیع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

اپنے ایک پیغام میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد شوبز انڈسٹری میں طوفان برپا ہو چکا ہے۔ میشا شفیع کے علی ظفر پر الزامات کے پیچھے اب اصل کہانی سامنے اگئی ہے اور ذرائع کے مطابق میشا شفیع نے علی ظفر کے مقابلے میں معاوضہ طلب کیا تھا اور ایسا نہ ہونے پر وہ آگ بگولہ ہو کر پروگرام کی ریکارڈنگ چھوڑ کر چلی گئی تھیں۔ میشا شفیع معروف برانڈ کے میوزیکل پروگرام کی ریکارڈنگ کی جج تھیں۔دیگر ججز کی موجودگی میں 8 پروگرام ریکارڈ ہو چکے تھے۔ نویں پروگرام کی ریکارڈنگ میں علی ظفر کو بھی شامل ہونا تھا۔ میشا نے علی ظفر کو پینل میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا جتنا معاوضہ علی ظفر کو دیا جاتا ہے اتنا مجھے بھی دیا جائے۔ معاوضہ نہ بڑھانے پر میشا آگ بگولہ ہو کر ریکارڈنگ سے چلی گئی۔اس کے کئی گھنٹے بعد انہوں نے یہ ٹویٹ کیا۔یار رہے میشا شفیع نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ گلوکار علی ظفر نے انہیں ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیا اور اس قسم کے واقعات اس وقت پیش نہیں آئے جب وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں داخل ہوئی تھیں۔میشا شفیع معروف برانڈ کے میوزیکل پروگرام کی ریکارڈنگ کی جج تھیں۔دیگر ججز کی موجودگی میں 8 پروگرام ریکارڈ ہو چکے تھے۔ نویں پروگرام کی ریکارڈنگ میں علی ظفر کو بھی شامل ہونا تھا۔میشا نے علی ظفر کو پینل میں شامل نہ کرنے کا مطالبہ کیا تھا

اور کہا جتنا معاوضہ علی ظفر کو دیا جاتا ہے اتنا مجھے بھی دیا جائے۔ معاوضہ نہ بڑھانے پر میشا آگ بگولہ ہو کر ریکارڈنگ سے چلی گئی۔اس کے کئی گھنٹے بعد انہوں نے یہ ٹویٹ کیا۔یار رہے میشا شفیع نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ گلوکار علی ظفر نے انہیں ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیا اور اس قسم کے واقعات اس وقت پیش نہیں آئے جب وہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں داخل ہوئی تھیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…