ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکار نے میری تلاشی لیتے ہوئے اپنے ہاتھ سے۔۔ ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے ایسا شرمناک واقعہ شیئر کر دیا کہ جان کرکوئی بھی خاتون مسافر ائیرپورٹ سے واپس گھر بھاگ جائے

17  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کے ساتھ پاکستانی ائیرپورٹ پر شرمناک واقعہ کا شکار ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ حال ہی میں ائیرپورٹ پر ان کیساتھ ایسا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے کہ وہ اس کا تذکرہ سوشل میڈیا پر کرنے پر مجبور ہوگئیں۔ ایک سوشل میڈیا سائٹ کی

رپورٹ کے مطابق اُشنا شاہ غیر ملکی دورے پرکینیڈا، دبئی اور اٹلی کےلئے جارہی تھیںجب ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ سوشل میڈیا سائٹ فیس بک پر واقعہ بیان کرتے ہوئے اُشنا شاہ نےپاکستانی ائیرپورٹ سکیورٹی کی زنانہ اہلکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”پاکستان ائیرپورٹ کی زنانہ سکیورٹی، غلط شوق رکھنے والی ہم جنس پرستو! ’بیک آف دی ہینڈ‘ جامہ تلاشی کے بارے میں کچھ سیکھ لو۔“ ان کا اشارہ جامہ تلاشی کے اس مخصوص طریقے کی جانب ہے جس کے مطابق سکیورٹی اہلکار کو چاہئیے کہ جسمانی چیکنگ کے لئے اپنے ہاتھ کی ہتھیلی کی بجائے اس کی پشت کو استعمال کرے۔اُشنا شاہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس میں مزید کہا ”یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ ہر پرواز کے لئے سکیورٹی چیک کے دوران میں اپنے دانت کرچتی ہوں، اپنی سانس روک لیتی ہوں اور اپنی آنکھیں بند کرلیتی ہوں۔ یہ ایک صدمہ خیز اور خوفناک تجربہ ہوتا ہے جس سے میں تنگ آچکی ہوں اور یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ بعض اوقات تو وہ آپ کے جسم کو دباتی بھی ہیں، گویا کہہ رہی ہوں ’یہاں کچھ چھپایا ہوا ہے؟‘ ۔جامہ تلاشی کے بارے میں کچھ سیکھ لو۔“ ان کا اشارہ جامہ تلاشی کے اس مخصوص طریقے کی جانب ہے جس کے مطابق سکیورٹی اہلکار کو چاہئیے کہ جسمانی چیکنگ کے لئے اپنے ہاتھ کی ہتھیلی کی بجائے اس کی پشت کو استعمال کرے۔اُشنا شاہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس میں مزید کہا

”یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ ہر پرواز کے لئے سکیورٹی چیک کے دوران میں اپنے دانت کرچتی ہوں، اپنی سانس روک لیتی ہوں اور اپنی آنکھیں بند کرلیتی ہوں۔ یہ ایک صدمہ خیز اور خوفناک تجربہ ہوتا ہے جس سے میں تنگ آچکی ہوں اور یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ بعض اوقات تو وہ آپ کے جسم کو دباتی بھی ہیں، گویا کہہ رہی ہوں ’یہاں کچھ چھپایا ہوا ہے؟‘

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…