اروشی کے جعلی شناختی کارڈ پر کمرے کی بکنگ ، مقدمہ درج

30  مارچ‬‮  2018

ممبئی (آئی این پی)بولی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے جعلی شناختی کارڈ پر ہوٹل کا کمرہ بک کرانے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ممبئی مرر کے مطابق اروشی ممبئی کے ایک ہوٹل میں تقریب میں شریک تھیں کہ ہوٹل کے عملے نے ان کو بتایا کہ ان کے شناختی کارڈ یا آدھار کارڈ پر انکے نام پر کمرہ بک کرایا گیا ہے جس کے بعد انہوں نے فوری طور پر مقامی پولیس کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔

تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ اروشی کے جعلی شناختی کارڈ کے ذریعے یہ کمرہ ان کے نام پر بک کرایا گیا تھا۔ممبئی مرر کو ذرائع نے بتایا کہ ہوٹل کی جانب سے اروشی کو بتایا گیا کہ ایک کمرہ ان کے نام پر بک کرایا گیا ہے تو اروشی نے کسی بھی قسم کی بکنگ کی تردید کی اور فوری طور پر جاکر بکنگ کی تفصیلات چیک کیں تو معلوم ہوا کہ یہ بکنگ آن لائن کرائی گئی تھیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…