پرینیتی چوپڑا اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  10:10

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے مشہور کامیڈی و ایکشن اداکار اکشے کمار اور نوجوان اداکارہ پرینیتی چوپڑا پہلی بار ہدایت کار انوراگ سنگھ کی فلم ’’سارا گڑھی‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ پرینیتی فلم میں اکشے کمار کی اہلیہ کا کردار ادا کریں گی۔فلم کی کہانی سارا گڑھی کی جنگ پر مبنی ہے، جس کی شوٹنگ سارا گڑھی کے علاقے اور اس سے قریب گائوں میں کی جائے گی۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور ان کے ساتھ سلمان خان ہیں تاہم شوٹنگ کا آغاز آئندہ سال جنوری سے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں