بھارتی سپر سٹار منہ دیکھتے رہ گئے، ماہرہ خان ایک اورایوارڈ لے اڑیں، یہ ایوارڈ انہیں کس چیز کیلئے دیا گیا ہےجان کر دنگ رہ جائیں گے

15  دسمبر‬‮  2017

دبئی (این این آئی)اداکارہ ماہرہ خان ویسے تو اپنی جانداراداکاری کے ذریعے کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں لیکن اب وہ ایشیا کی بااثر خاتون بھی قرار پائی ہیں ۔ دبئی میں بین الاقوامی ‘‘مصالحہ ایوارڈز’’ کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سے ماہرہ خان، صبا قمر، ماورا حسین ، میرا، فواد خان اور گلوکار فرحان سعید نے شرکت کی جبکہ بھارتی اداکارہ سلینا جیٹلی، ارجن رامپال، گووندا، بومن ایرانی، سری دیوی، منیش ملہوترا ،ڈیزی شاہ ودیگربھی یہاں موجود تھے

، تقریب میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو ایشین وویمن آف سبسٹینس (بااثر ایشیائی خاتون ) کا ایوارڈ دیا گیا۔ ارجن رامپال کو فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے کردارادا کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ ارجن رامپال کو پاکستانی اداکارہ میرا نے ایوارڈ دیا۔رواں سال ریلیز ہوئی اکشے کمار کی فلم ’’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا‘‘کی کو پروڈیوسر پریرنا اروڑا کو رواں سال کی پرجوش پروڈیوسر کا ایوارڈ دیا گیا ۔ صبا قمر رواں سال کی بہترین پرفارمنس کے ایوارڈ کی مستحق قرار پائیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…