پریانکا چوپڑا کو ’’مدرٹریسا میموریل ایوارڈ‘‘سے نواز دیا گیا

13  دسمبر‬‮  2017

ممبئی (این این آئی) پریانکا چوپڑا کو ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں ’’مدرٹریسا میموریل ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا گیا۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی اعزازی سفیر بھی ہیں۔ پریانکا چوپڑا چند ماہ قبل اردن میں مسلمان شامی پناہ گزین بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کے باعث بھی توجہ کا مرکز رہی تھیں۔

پریانکا کو دیگر سماجی خدمات اور شامی پناہ گزین بچوں کی مدد کرنے کے اعتراف میں مدرٹریسا میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے تاہم ان کی جگہ ان کی والدہ مدھو چوپڑا نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔ ایوارڈ وصول کرتے وقت مدھو چوپڑا کا کہنا تھا بحیثیت ماں انہیں اپنی بیٹی پر فخر ہے، پریانکا بہت رحم دل ہے اور بچپن میں وہ مدرٹریسا سے بہت زیادہ متاثر تھی۔ مجھے یقین ہے پریانکا یہ ایوارڈ حاصل کر کے بہت شکر گزار ہو گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…