میرا شعبہ گلوکاری ، اداکاری اور ماڈلنگ کی جانب کوئی رحجان نہیں ‘ شبنم مجید

22  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ میرا شعبہ گلوکاری ہے ، اداکاری اور ماڈلنگ کی جانب کوئی رحجان نہیں ، شادی سے قبل مجھے فلموں اور ڈراموں کی بھی پیشکش ہوئی تھی مگر میری تمام تر توجہ صر ف گلوکاری کی جانب مرکوز تھی اور خدا کی ذات نے مجھے اسی شعبے میں وہ عزت اور مقام دیا جس کا میرے ذہن میں تصور بھی نہیں تھا ۔ انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خدا کا شکر

ادا کرتی ہوں کہ اس نے مجھے بے شمار نعمتوں سے نوازا اور میں مکمل طورپر خوشحال زندگی بسر کرر ہی ہوں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گلوکار کسی ایک ملک کا نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے ہی گلوکار ہوتا ہے اور میں نے جہاں جہاں پر بھی پرفارم کیا تو مجھے ہمیشہ ایسا رسپانس ملا جس میں عزت اور احترام شامل تھا اور بھارت میں بھی میرے گانوں کی بڑی ڈیمانڈ ہے جو پاکستانی ہونے کی حیثیت سے میرے لیے باعث فخر ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…