2017میں سب سے زیادہ کن گلوکاراؤں نے کمائی کی،فوربز نے فہرست جاری کردی

22  ‬‮نومبر‬‮  2017

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی جریدے ’فوربز‘ نے ہر سال کی طرح رواں برس 2017 کی سب سے زیادہ کمانے والی گلوکاراؤں کی فہرست جاری کردی۔دنیا کی 10 سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گلوکاراؤں میں امریکی گلوکارہ بیونسے سرفہرست ہیں، ان کی ایک سال کی کمائی برٹنی اسپیئر اور کیٹی پیری جیسی گلوکاراؤں کی تین سال کی کمائی کے برابر ہے۔دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی 10 گلوکاراؤں میں زیادہ تر امریکی گلوکارائیں

شامل ہیں، تاہم اس میں ایک انگلینڈ، ایک کینیڈا اور بارباڈوس کی بھی ایک گلوکارہ شامل ہے۔دنیا کی زیادہ کمانے والی 10 گلوکاراؤں میں ریحانہ کا تعلق کیریبین جزائر بارباڈوس، اڈیلی کا تعلق انگلینڈ اور سلینا ڈیون کا تعلق کینیڈا سے ہے، جب کہ دیگر ساتوں گلوکارائیں امریکا کی ہیں۔بیونسے 10 کروڑ 5 لاکھ ڈالر (پاکستانی 11 ارب روپے سے زائد) کمائے ،اڈیلی 6 کروڑ لاکھ ڈالر (پاکستانی 6 ارب 90 کروڑ سے زائد)،ٹیلر سوئفٹ 4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر (پاکستانی 4 ارب 40 کروڑ سے زائد)،سیلینا ڈیون 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر (پاکستانی 4 ارب 20 کروڑ سے زائد)،جینیفر لوپیز 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر (پاکستانی 3 ارب 80 کروڑ سے زائد)،ڈولی پارٹون 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (پاکستانی 3 ارب 70 کروڑ سے زائد)،ریحانہ 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر (پاکستانی 3 ارب 60 کروڑ سے زائد)،برٹنی اسپیئر 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر (پاکستانی 3 ارب 40 کروڑ روپے سے زائد)،کیٹی پیری 3کروڑ 30لاکھ ڈالر(پاکستانی 3ارب 30کروڑ سے زائد)بربرا اسٹریسانڈ 3 کروڑ لاکھ ڈالر (پاکستانی 3 ارب سے زائد) کمائے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…