ماضی کی معروف اداکارہ شلپا کو پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا

22  ‬‮نومبر‬‮  2017

ممبئی(این این آئی) 90 کی دہائی میں کئی ہٹ فلموں میں مرکزی کردارادا کرنے والی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیروڈکر کو اب پہچاننا مشکل ہی نہیں تقریباً ناممکن ہوگیاہے۔1969 میں ممبئی میں پیدا ہونے والی شلپا شیروڈکرنے اپنے فنی سفر کا آغاز تو 80 کی دہائی کے آخری برسوں میں ہی کرلیا تھا لیکن انہیں پہچان 1990 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’کشن کنہیا‘‘ سے ملی، فلم میں ان کے کردار کو خاصا پسند کیا گیا تھا۔اس کے بعد وہ کئی

برسوں تک فلم انڈسٹری سے منسلک رہیں لیکن 2000 میں انہوں نے ایک بھارتی نژاد شہری سے شادی کرلی اور پھر وہ بڑے پردے سے تقریباً غائب ہی ہوگئیں۔شلپا آخری بار بڑی اسکرین پر 7 برس قبل ریلیز ہونے والی فلم ’’بارود‘‘ میں نظر آئی تھیں اور اب تو وہ کافی بدل گئی ہیں، گزشتہ دنوں وہ ایک فلمی تقریب میں نظرآئی تھیں لیکن لوگوں کے لیے انہیں پہچاننا ناممکن نہیں تو انتہائی مشکل ضرور ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…