اجے دیوگن کی فلاپ فلم نے کار کا ماڈل بھی ناکام بنادیا

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

ممبئی(این این آئی) اجے دیو گن کی نئی فلم ’’گول مال اگین‘‘ 2017 کی دوسری کامیاب ترین فلم ہے لیکن ان ہی کی ایک ناکام فلم کی وجہ سے کار کا جدید ترین ماڈل مارکیٹ میں لانچ ہی نہیں کیا جاسکا۔2004 میں اجے دیو گن اور عائشہ ٹاکیا کی فلم ’’ٹارزن؛ دی ونڈر کار‘‘ ریلیز ہوئی تھی، فلم کی کہانی ایک جدید ترین ماڈل کی کار کے گرد گھومتی تھی۔ یہ کار بین الاقوامی کار ساز کمپنی ٹویوٹا کے 1991 میں آنے والے ماڈل امارا 2 سے ملتی جلتی تھی

اور اس کا موازنہ 2004 کی فراری 348 اور مٹشی بشی ایکلپس جیسی کاروں کے ساتھ کیا جارہا تھا لیکن فلم ناکام ہوگئی۔فلم کی ناکامی کے بعد ٹارزن بھی گمنامی کا شکار ہوگئی اور یہ ماڈل بھی کبھی مارکیٹ میں پیش نہ ہوسکا اور اب صورت حال یہ ہے کہ ٹارزن کو 13 برس بعد ممبئی سے کاٹھ کباڑ کی صورت میں ڈھونڈ نکالا گیا ہے، اس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…