قندیل بلوچ نے قتل سے پہلے آخری رات کیا کہا؟ مفتی عبدالقوی کی گرفتاری کے فوراً بعد قندیل کی والدہ کے حیرت انگیز انکشافات

18  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ کی ماں نے کہا کہ وہ آخری رات بہت خوفزدہ تھی، تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ کی ماں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب آخری بار گھر واپس آئی تو بہت خوفزدہ تھی، لباس بھی ڈھیلا ڈھالا پہن رکھا تھا، چادر میں اپنے آپ کو چھپایا ہوا تھا تاکہ کوئی اسے پہچان نہ سکے، وہ آئی تو جلدی جلدی ابو کے پاس اوپر جا کر بیٹھ گئی، وہ اتنی

ڈری ہوئی اور خوفزدہ تھی کہ اسے اپنے سامان کی فکر بھی نہیں تھی، قندیل بلوچ کی والدہ نے کہا کہ اس نے مجھ سے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ میری کوئی تصویریں کھینچ لے گا، وہ کہہ رہی تھی میری جان کو خطرہ ہے، قندیل بلوچ کی ماں نے کہا کہ میری بیٹی کی موت کا ذمہ دار مفتی عبدالقوی ہے، اس نے میری بیٹی کو دھمکایا کہ کراچی سے ملتان جا رہی ہو تو وہاں میرے مریدین تمہیں قتل کر دیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…