لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے جاوید کوڈو شدید علیل

18  اکتوبر‬‮  2017

لاہور (این این آئی) اسٹیج اداکار جاوید کوڈو جنرل ہسپتال کی سرجیکل وارڈ میں سسکیاں لینے لگے۔ ادویات، اے سی اور نہ ہی پنکھے کی ہوا، جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے آئی سی یو کی بجائے عام وارڈ میں لٹا دیا۔ جاوید کوڈو کے بیٹے نے بتایا کہ ہسپتال سے ادویات نہیں ملیں۔ والد کے علاج کیلئے 90

فیصد ادویات باہر سے خریدیں۔ طیب جاوید نے نجی ٹی وی کے توسط سے حکومت سے اپیل کی کہ ان کے والد کے علاج کیلئے مدد کی جائے جس کے بعد صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے فوری نوٹس لیا تو ایم ایس جنرل اسپتال بھی متحرک ہو گئے اور اداکار کو ہسپتال کے پرائیویٹ روم میں شفٹ کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…