رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر،ماہرہ خان کی کمر پر نشان کس چیز کا تھا؟حمزہ علی عباسی کا حیرت انگیزانکشاف‎

23  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی خوبرو اداکارہ اور بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی تصاویر جو سوشل میڈیا پر تنقید کا باعث بنی ہوئی ہیں جن سے متعلق مختلف بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ اس موقع پر حمزہ علی عباسی نے ماہرہ خان کے حق میں انتہائی عجیب بیان دیا ہے کہ ماہرہ کی کمر پر نشان مثانہ ختم کرنے کے باعث پڑا جو رنبیر کے ساتھ نیویارک کے ہوٹل میں سامنے آنے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ رنبیر اور ماہرہ خان کی تصاویر دیکھنے کے بعد ہر کوئی ماہرہ کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے اور کمر کے نشان کسی خفیہ تعلق کی عکاسی کرتے ہیں۔ مگر ماہرہ خان کے ساتھی اداکار حمزہ علی عباس نے یہ وضاحت پیش کی ہے کہ ان کی کمر پر نظر آنے والے نشان سے متعلق کوئی غلط گمان نہ کیا جائے بلکہ یہ ماہرہ کے مثانہ ختم کرنے کے دوران ہونے والے آپریشن کے باعث پڑا ہے واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر ہیں اور ماہرہ خان نے اس نشان سے متعلق ان کی بہن سے تذکرہ کیا تھا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر رنبیر کپور اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو نیویارک کے ہوٹل میں لی گئی نازیبا تصویروں کے باعث شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی اخلاق باختہ تصویروں سے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو ان کے ساتھی اداکاروں سمیت ان کی چاہنے والی عوام نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس کے بعد ان کے دفاع کے لئے رنبیر کپور بذات خود میدان میں آ گئے۔ انہوں نے کہا کہ ماہرہ پر جس طرح تنقید کی جا رہی ہے وہ بے جا اور غلط ہے۔ رنبیر کپور نے کہا کہ لوگوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ ماہرہ کے بارے میں غلط رائے قائم کریں۔ تاہم رنبیر کپور نے اپنے چاہنے والوں سے ریکوئسٹ کی کہ وہ ان کے اور ماہرہ خان سے متعلق غلط پروپیگنڈہ نہ کریں اور ان سب باتوں کو بھلا دیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…