پاکستان کے معروف کامیڈین لاہور میں انتقال کرگئے

23  ستمبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) ملک کے معروف کامیڈین عباس راہی کا لاہور میں انتقال‘ وہ طویل عرصے سے دل اور فالج کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق ان کی تدفین ہفتے کی صبح ان کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں کی گئی شوبز حلقوں نے عباس راہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور عباس راہی کو ان کی فنی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ فن کی دنیا میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی-

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…