سنی لیون کی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی

14  ستمبر‬‮  2017

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کی نئی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی ذرائع کے مطابق پوسٹ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے شیئر کیا۔ یہ فلم سنی لیون اور ارباز خان کی رومینٹک اور تھرل سے بھرپور فلم ہے۔ فلم کے

ہدایتکار راجیو والیا ہیں۔ فلم 24 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…