ہماری فلم انڈسٹری اپنے قدموں پر کھڑی ہو چکی ہے‘فلمسٹار نور

13  ستمبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی ہرگز نہیں ہے مگر کوئی مناسب پلیٹ فارم موجود نہیں جہاں نئے ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کر کے ان کے فن میں مزید نکھار پیدا کیا جا سکے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اب ہماری فلم انڈسٹری اپنے قدموں پر کھڑی ہو چکی ہے ،حالات اچھے ہیں اور تسلسل کے ساتھ فلمیں بن رہی ہیں جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔لیکن بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے

ہمیں مزید اچھی اور معیاری فلمیں بنانا ہوں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ آج کل اپنا زیادہ وقت مارننگ شوز کو دے رہی ہوں مگر ٹی وی جب بھی موقع ملتا ہے تو اچھا کردار ضرور قبول کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ میں کردار کے معاملے میں بہت احتیاط کرتی ہوں اور میری خواہش ہے کہ کسی اچھی اور معیاری فلم میں کام کروں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…