گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ میں پھر سے جھگڑا ہو گیا

17  اگست‬‮  2017

لاہور (آن لائن) گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ میں پھر سے جھگڑا ہو گیا، بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ میں دوبارہ جھگڑا ہو گیا ہے، حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ احمد بٹ مجھ سے میرا

بیٹا چھیننا چاہتا ہے جس پر حمیرا نے پولیس کو بلا لیا اور پولیس نے حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کو حراست میں لے لیا ہے، گلوکارہ حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ میں کسی صورت احمد بٹ کو اپنا بیٹا نہیں دوں گی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…