شاہ رخ خان کی مشہور زمانہ فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے والا یہ بچہ اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟

2  اگست‬‮  2017

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ رخ کی 1998 میں ریلیز ہوئی مشہورفلم “کچھ کچھ ہوتا ہے”کا شمار خان کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتا ہے،اس فلم کا ہر کردار لوگوں کے دلوں میں بس گیا تھا۔چاہے وہ فلم کی مرکزی اداکارہ کاجول ہوں یا شاہ رخ کی بیٹی کا کردار نبھانے والی انجلی یا ان کے دوست ہر کردار کی

اپنی اہمیت اور انفرادیت تھی۔فلم میں سمر کیمپ کے دوران ایک چھوٹے بچے کے کردار نے سب کے دل موہ لیے تھے،اس ننھے اداکار (پرزان ڈسٹر)کے فلم میں زیادہ ڈائیلاگ تو نہیں تھے لیکن ان کی اداکاری کے سب دیوانے ہوگئے تھے۔پرزان اب بڑے ہوگئے ہیں اورانہیں پہچاننا آسان نہیں تصاویر آپ بھی دیکھئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…