بالی ووڈ سٹار عمران ہاشمی کے پاکستانی ہم شکل نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

26  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں ایسے ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے،عموماََ جڑواں بھائی یا جڑواں بہن تو ایک دوسرے سے مکمل مشابہت رکھتے ہی ہیں لیکن حیران کن امر ہے کہ دنیا کے اس کنارے کوئی ایسا شخص بھی موجود ہے جو بالکل ہو بہو آپ جیسا ہی ہوں حالانکہ دور تک اُس کا آپ سے کوئی رشتہ نہ تعلق ہوگا۔اسی طرح

اب بالی وڈ سٹار عمران ہاشمی کا ایک ہم شکل منـظر عام پر آیا ہے۔عمران ہاشمی اپنی مخصوص مسکراہٹ اور رومانیت بھری اداکاری کے باعث انڈین فلموں کے مقبول ترین ہیرو ہیں جن کی شہرت کی دھوم دنیا کے کونے کونے میں مچی ہوئی ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے اور محض ایک دن میں لاکھوں افراد نے اِسے دیکھا اور پسند کیا جب کہ ہزاروں لوگوں نے ان تصاویر کو اپنی وال پر شیئر کیا ان تصاویر کی خاص بات نوجوان کا ہو بہو عمران ہاشمی ہونا تھا۔یہ نامعلوم جوان جس کا تعارف اب تک دستیاب نہیں عمران ہاشمی کے ناک نقشہ سے بہت قریبی مشابہت رکھتا ہے وہی ماتھا، ویسی ہی مسکراہٹ، اسی طرح کی آنکھیں اور اس جیسی ناک نے نوجوان کو کس قدر مشابہ کردیا ہے کہ گماں ہوتا ہے کہ یہی عمران ہاشمی ہے یا کم از کم اُن کا کوئی جڑواں بھائی ضرور ہے۔تصاویر کی خاص بات نوجوان کا ہو بہو عمران ہاشمی ہونا تھا۔یہ نامعلوم جوان جس کا تعارف اب تک دستیاب نہیں عمران ہاشمی کے ناک نقشہ سے بہت قریبی مشابہت رکھتا ہے وہی ماتھا، ویسی ہی مسکراہٹ، اسی طرح کی آنکھیں اور اس جیسی ناک نے نوجوان کو کس قدر مشابہ کردیا ہے کہ گماں ہوتا ہے کہ یہی عمران ہاشمی ہے یا کم از کم اُن کا کوئی جڑواں بھائی ضرور ہے۔

 

 

 

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…