پاک فوج کی مدد سے بن کر باکس آفس پر راج کرنے والی فلم یلغار کو بنانے میں کتنے سال لگے ؟ حیران کن انکشافات

6  جولائی  2017

کراچی (این این آئی)فلم ’’یلغار‘‘ نے ایک ہفتے میں 10 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر لیا۔ دہشتگردوں کیخلاف سوات آپریشن پر بننے والی اس فلم کو شائقین بہت پسند کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فوج کے سوات آپریشن کے حقیقی واقعات پر مبنی ی فلم یلغار کا باکس آفس پر راج

ابھی تک قائم ہے۔ دہشتگردی سے نمٹنے اور پاک فوج کے کردار پر روشنی ڈالتی فلم یلغار کو شائقین کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ فلم نے پاکستان بھر سے ایک ہفتے کے دوران دس کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا ہے۔ گزشتہ دنوں فلم کی کامیابی پر کراچی میں ایک رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ستاروں کی شرکت سے چار چاند لگ گئے۔خیال رہے کہ یلغار پاکستان کی اب تک کی سب سے مہنگی فلم ہے جسے بنانے میں 3 سال کا عرصہ لگا۔ اس فلم کی کاسٹ میں سپر سٹار شان شاہد، عدنان صدیقی، ہمایوں سعید، ایوب کھوسو، بلال اشرف، عائشہ عمر اور ثنا بچہ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…