اپنے بھائی کو پالنے کے لیے دو نوکریاں کرتی رہی “،ماہرہ خان

30  جون‬‮  2017

لاہور (آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے۔اپنے بھائی کو پالنے کے لیے دو نوکریاں کرتی رہی ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ماہرہ نے کہا کہ میری زندگی کی جدوجہد بظاہر کسی کو نظر نہیں آتی لیکن میں ان تمام کوششوں کو ایک چارٹ پر بنا سکتی ہوں کیونکہ میں 16 سال کی عمر میں لاس اینجلس میں منتقل ہوئی، جہاں میں دونوکریاں کرتی تھی اور اپنے بھائی کو پالتی تھی.اور اس کی تعلیم کا خرچ اٹھاتی تھی،۔انہوں

نے کہا کہ جب میں رات کو فارمیسی کا شٹر بند کر رہی ہوتی تھی یا پھر کوئی اور کام کر کے جارہی ہوتی تھی تو اللہ سے دعا مانگتی تھی، میں اپنے آپ کو بڑی سکرین پر دیکھتی تھی ‘ ہر وقت میرے ذہن میں ڈانس کر رہی ہوتی تھی۔

شوبز کی دنیا سے مزید خبریں:

عدنان سمیع نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ عدنان سمیع فلم ’’افغان، ان سرچ آف اے ہوم‘‘ نامی فلم میں پیلی پگڑی اور داڑھی مونچھ کے ساتھ نظر آئیں گے۔عدنا ن سمیع کا یہ روپ دیکھ کر پیش گوئی کی جارہی ہے کہ اس فلم پر انکی ہندوستانی تقدیر کا فیصلہ بھی ہوگا۔جبکہ دیکھنا یہ ہوگا کہ ان کی فلم کو راشٹریہ سیوک اور بی جے پی نمائش گاہ میں آنے دیتی ہے یا نہیں۔عدنا ن سمیع کو ہندوستانی شہریت کے باوجود انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملتی ہیں۔اس فلم کو رادھکا راواور ونے سپرو ڈائریکٹ کریں گے

سو شانت سنگھ فلم ؛؛کیدارناتھ ،، میں ڈاکو کے روپ میں نظرآئیںگے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سو شانت سنگھ فلم ؛؛کیدارناتھ ،، میں ڈاکو کے روپ میں نظر آئیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشانت آئندہ ستمبر میں فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے ۔زرائع کا کہنا ہے کہ سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علیخان کے بھی اس فلم میں ڈیبیو کا امکان ہے ۔ سوشانت کا کردار فلم میں ان کے دیگر کرداروں کے مقابلے میں بالکل مختلف ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…