لاکھوں دلوں کی دھڑکن دنیا کے معروف ترین ہیرو ’’جیمز بانڈ‘‘ انتقال کر گئے ۔۔ وہ کس حال میں تھے ؟جان کر آبدیدہ ہو جائیں گے  

24  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اداکار اور جمیز بانڈ سیریز کے سابقہ ہیرو راجر مور 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق جیمز بانڈ کے نام سے شہرت پانے والے برطانوی اداکار راجرمور طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، وہ آج 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے برطانوی اداکار کی موت کی تصدیق کردی ہے،

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمیز بانڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور وہ کئی دنوں سے نجی اسپتال میں داخل تھے۔راجر مور نے ہالی ووڈ فلم جمیز بانڈ میں کامیاب کردار ادا کرنے کے بعد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، وہ اداکاری کے علاوہ بولنے کے فن کو بھی بہت خوبی سے نبھاتے تھے۔واضح رہے کہ جمیز بانڈ 007 فلم نے ہالی ووڈ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کیا تھا جس کے بعد راجر مور کی شناخت بھی جیمز بانڈ کے نام سے ہونی لگی ، علاوہ ازیں برطانوی اداکار نے دیگر فلموں میں بھی کام کیا۔ عالمی ادارہ صحت (یونیسف) نے جمیز بانڈ کو اُن کی خدمات کے عوض حقیقی ہیرو کے اعزاز سے نوازتے ہوئے سفارت کار مقرر کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…