سلوبھائی کون سی موذی بیماری میں مبتلاہیں ؟

20  مئی‬‮  2017

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ ان کی بیماری’’فیشل نرو ڈس آرڈر‘‘نے ان کو پہلے سے زیادہ محنت کرنے کی تحریک دی۔سلمان خان نے حال ہی میں بات چیت میں اپنی بیماری کے بارے میں پہلی بار بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اعصابی بیماری ’’فیشل نرو ڈس آرڈر‘‘جس کو ’’ٹریگمینل نیورالجیا‘‘بھی کہتے ہیں نے ان

کو پہلے سے زیادہ بڑھ کر محنت کرنے اور اداکاری کو سنجیدگی سے لینے کی تحریک دی۔سلمان خان نے بتایا کہ اس بیماری سے وہ بدترین درد کا شکار ہوتے ہیں لیکن انھوں گھٹنے ٹیکنے کے بجائے اس سے مقابلے کے لئے اپنے کو مضبوط بنایا۔سلمان نے کہا کہ درد کتنا بھی زیادہ ہو انھیں اس بات کا ادراک ہوا کہ اپنے سین میں کسی متبادل کی گنجائش نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…