معروف گلوکارجواد احمد کی سیاست میں انٹری،تحریک انصاف میں شامل نہیں ہورہے بلکہ ۔۔! حیرت انگیزانکشاف

15  مئی‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف گلوکارجواد احمد نے کسی اورجماعت بشمول تحریک انصاف میں شامل ہونے کے بجائے خود اپنی جماعت بنانے کافیصلہ کیاہے اوراپنی جماعت کی ر جسٹریشن کےلئے انہوں نے الیکشن کمیشن کودرخواست بھی جمع کرادی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گلوکار جواد احمد نے گلوکاری سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور خوب نام کمایا، انہوں نے سماجی کاموں میں قدم رکھااور اس میں بھی نام کمایاہے۔

جواد احمد نے نئی سیاسی جماعت بنانے کے لیے درخواست دائر کی ہے جواد نے اپنی سیاسی جماعت کا نام ’برابری‘ رکھا ہے ۔ جواد احمد نے اپنی جماعت کے نام کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ جیساکہ جماعت کانام برابری ہے اس لئے میراپیغام ہے کہ  میری یہ جماعت سب کے لیے برابری کا پیغام لائے گی اور سب کو برابر کے حقوق دلوائے گی اوراب الیکشن کمیشن کوجماعت کی ر جسٹریشن کےلئے درخواست جمع کرادی ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…