سیف علی خان پاکستان دشمنی میں اندھا ہو گیا

26  اپریل‬‮  2017

ممبئی (این این آئی ) ہندوستان میں پاکستانی فنکاروں پر لگائی جانیوالی پابندی پر تقریباً ہر فنکار نے ہی اپنی رائے کا اظہار کیا ، تاہم اگر آج کل کسی کا منفرد بیان توجہ کا مرکز بن رہا ہے تو وہ سیف علی خان ہیں ، ایک انٹرویو میں سیف علی خان نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ

فواد خان جیسے پاکستانی اداکاروں کو ہندوستان میں اس قسم کی توجہ ملنے کی صرف ایک ہی وجہ ہے اور وہ یہ کہ انہیں ہندوستان میں کافی مختلف مانا جاتا ہے ، کیونکہ ان کا تعلق ایک ممنوعہ سرزمین سے ہے ۔ اگر یہ ہندوستانی اداکار ہوتے تو الگ سا گلیمر ان کے ساتھ نہ ہوتا، تب یہ بھی یہاں عام ہی مانے جاتے ۔ سیف علی خان کا کہنا تھا کہ مجھے اس پابندی کے بارے میں کچھ سمجھ نہیں آتا ایک طرف تو آپ ایک دوسرے کیساتھ اچھا تعلق رکھتے ہیں ، فلموں میں کاسٹ کرتے ہیں ، کرکٹ کھیلتے ہیں اور دوسری جانب کچھ اور ہی معاملات دکھائی دیتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا دونوں ممالک کے درمیان بہت کچھ چل رہا ہے جس کا کسی کو معلوم نہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…