سونو نگم کیخلاف مقدمہ درج ہندو بھی مسلمانوں کیساتھ کھڑے ہو گئے

21  اپریل‬‮  2017

ممبئی(این این آئی) اذان کے خلاف ٹویٹ پر معروف بھارتی گلوکار سونو نگم کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی،سونو نگم کی ٹویٹ سے نہ صرف مسلمان برادری بلکہ ہندو بھی خوش نہ ہوئے،یہ ایف آئی آر مہا رشٹرا کے ایک ضلع اورنگ آبادمیں درج کروائی گئی جس کی کاپی بھارت کے ایک مقامی اخبار نے شائع بھی کی،اس ایف آئی آر کے بعد سونو نگم نے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔انڈین میڈیا کے مطابق ضلع اورنگ آباد

کی مقامی مذہبی آرگنائزیشن کے صدر ندیم رانا کی جانب سے مقدمہ درج کروانے کی درخواست جمع کروائی گئی تھی،درخواست میں سونو نگم کی جانب سے مساجد میں اذان اور لاؤڈ سپیکرز کے استعمال پر تنقید کو بنیاد بنایا گیا۔خیال رہے کہ اذانِ فجر پر سونو نگم کے ریمارکس کے بعد انھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ معروف بالی ووڈ پرڈیوسر پوجا بھٹ نے بھی اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے ان کے اس بیان کی شدید مذمت کی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…