دنیا میں گوگل پر کس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے ؟ جواب آپ کے سارے اندازے غلط ثابت کر دے گا 

6  اپریل‬‮  2017

نئی دہلی (آن لائن)اپنی متنازع اور فحش ویڈیو ز کی وجہ سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ،گوگل سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی شخصیت بن گئی ہیں۔ ْ میڈیا رپورٹ کے مطابق  سنی لیون نے سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ، گوگل سروے میں کہا گیا ہے کہ سنی لیون انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہے

جبکہ سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں۔سروے میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ سنی لیون بھارت اور امریکا میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہے ، اداکار سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں جو بھارت پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں زیادہ مقبول ہیں۔بالی وڈ بادشاہ شارخ خان بھارت،پاکستان،یمن،مصر،اومان،بولیویا اور سعودی عرب میں زیادہ سرچ کیے جانے والی شخصیت ہے جبکہ پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈکون بھی انٹرنیٹ سیلی بریٹیز ہیں۔#/s#

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…