سلمان خان نے بھارت کیخلاف خاموشی توڑ دی، کرارا جواب دیدیا

23  مارچ‬‮  2017

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کے سلطان سلمان خان نے اپنی اداکاری سے تمام اداکاروں کو تو پیچھے چھوڑ ہی دیا تھا مگر اس بار ٹیکس ادا کرنے کے معاملے میں بھی وہ سب سے آگے رہے۔بولی وڈ سلطان اکشے کمار اور ہرتیک روشن سے بھی زیادہ ٹیکس اداکرکے 17۔2016 کے سب سے زیادہ ٹیکس اداکرنے والے اداکاروں میں شامل ہو گئے ہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارت میں لوگ عموماً اپنی آمدنی چھپا کر رکھتے ہیں تاکہ انہیں

ٹیکس کم ادا کرنا پڑے لیکن دبنگ خان نے بھارتی معاشرے میں رائج اس رواج کو توڑ دیا ،ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ان ٹاپ 10 اسٹارز کی فہرست جاری کی گئی جنہوں نے 15مارچ 2017 تک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا جس میں سلمان خان کا نام سر فہرست ہے۔سلمان نے گزشتہ برس 32.2کروڑ کے مقابلے میں رواں برس 44.5کروڑ روپے ٹیکس کی صورت میں ادا کیے،جس کا واضح مطلب ہے کہ اس سال ان کی آمدنی میں 39فیصد اضافہ ہو اہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…