’’زمین آسمان ایک کرنے والے‘‘دبنگ خان نے کترینہ کو بے سہار ا پا کر کیا کام شروع کر دیا ؟ حیرت زدہ ہو جائیں گے

14  مارچ‬‮  2017

ممبئی(این این آئی)باربی ڈول کترینہ کیف ایک بار پھر سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم میں دبنگ خان کیساتھ جلوہ گرہوں گی۔تفصیلات کیمطابق فلم اندسٹری کیحقیقی سلطان کروڑوں دلوں کی جان سپراسٹارسلمان خان جب کسی کی مدد کرنیکا سوچ لیں توزمین آسمان ایک کر دیتے ہیں اور اگربات ہو اپنی سابقہ دوست کی تو ان کا انداز ہی مختلف ہوجاتاہے۔جی ہاں بات ہورہی ہے کترینہ کیف کی جن پر کبھی سلمان خان کا دل بے ایمان

ہواتھالیکن ایسا لگتا ہے کئی سال گزرنے کے بعد بھی کہیں نہ کہیں آج بھی دبنگ خان کے دل میں خوبرواداکارہ موجود ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کا فنی کیرئیر مسلسل ناکام فلموں کے باعث داؤ پر لگ چکا ہے جس کے بعد بالی ووڈ کے سلطان ان کی مدد کو آن پہنچے ہیں۔سلمان خان نے اپنی سابقہ دوست کو نئی آنے والی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ میں کاسٹ کرانے کے علاوہ اب اپنی ہوم پروڈکشن کی فلم میں بھی کاسٹ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان اور باربی ڈول کتریہ کیف 4سال بعد ایک بار پھر’ایک تھا ٹائیگر‘ کے سیکوئل’ٹائیگر زندہ ہے‘میں نظرآئیں گے۔یاد رہیکہ 2012 میں سلمان خان کی فلم ایک تھا ٹائیگر نے باکس آفس پر300 کروڑ سے زائد کما کر تہلکہ مچادیا تھا۔واضح رہیکہ سلمان خان کی پروڈکشن میں ہدایت کاراتل اگنی ہوتری کی فلم کی شوٹنگ رواں سال کے آخرمیں شروع ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…