مہیش بھٹ نے شفقت امانت علی کو اپنے ڈرامے میں گیت گانے کی پیشکش کردی

6  مارچ‬‮  2017

ممبئی (آئی این پی) معروف بھارتی فلم مہیش بھٹ نے پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کو اپنے نئے ڈرامے کے لیے ایک گانے کی پیشکش کی کردی۔ ایک انٹرویو میں مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ بھارت سرکار کی جانب سے پاکستانی فن کاروں پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔ انہوں نے گلوکار شفقت امانت علی کو اپنے نئے ڈرامے کے

لیے گانے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈراما دونوں سرحدوں کے اطراف قیام امن اور ثقافتی تعلقات کے موضوع پر مبنی ہے ۔ ، اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ جب بھارت سرکار نے پاکستانی فنکاروں پر کوئی آفیشل پابندی نہیں لگائی تو پھر ہم کیوں ان پر پابندی لگارہے ہیں ۔ ادھر شفقت امانت علی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مہیش بھٹ نے انہیں گانے کی پیش کش کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…