لاہور میں ہونیوالا اہم ایونٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیاگیا‎

24  فروری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہرکے پیش نظرپاکستان فیشن ڈیزائن کونسل نے اگلے ماہ مارچ میں ہونےو الے سی سن سلک فیشن ویک منسوخ کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سی سن سلک فیشن ویک کاانعقاد اگلے ماہ 2مارچ سے لے کر5مارچ تک ہوناتھا

لیکن انتظامیہ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظراس ایونٹ کوملتوی کردیاہے جبکہ اس سی سن سلک فیشن ویک کے انعقاد کی تاریخ کادوبارہ سے اعلان کیاجائے گا۔واضح رہے کہ سی سن سلک فیشن ویک میں پاکستان بھرسے فیشن اور ڈیزائن سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کومدعوکیاجاتاہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…