بہت کچھ سیکھا اور بہت سے رشتے بنائے‘رئیس میرے لیے بہت خاص ہے‘ ماہرہ خان

11  فروری‬‮  2017

کراچی (آئی این پی)پاکستان کی کامیاب اور نامور اداکارہ ماہرہ خان کو ہندوستانی تجزیہ کاروں نے ان کی ڈیبیو بولی وڈ فلم کے لیے تنقید کا نشانہ ضرور بنایا تاہم ماہرہ خان کے لیے ان کی فلم ‘رئیس’ بیحد خاص اور کبھی نہ بھولنے والا تجربہ رہا۔این ڈی ٹی وی کو دیئے گئےایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا، ‘میرے لیے یہ خواب پورا ہونے جیسے تھا،

 

اس میں ایسا کچھ نہیں جو مجھے مشکل سے ملا، یا جس کی مجھے ہمیشہ سے بیحد طلب ہو، بس یہ فلم میرے ہاتھ میں آئی اور میں بہت شکر گزار ہوں۔ماہرہ خان نے مزید کہا ‘رئیس میرے لیے دو سالوں کا تجربہ ہے، یہ میرے لیے اسکول جیسا تھا، میں اپنے لوگوں کے درمیان نہیں تھی، میں نے اس دوران بہت کچھ سیکھا اور بہت سے رشتے بنائے، مجھے نہیں معلوم میں رئیس کو ایک لفظ میں کیسے بیان کروں، رئیس میرے لیے بہت خاص ہے۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…